29 جولائی 2017 - 15:31
تصویری رپورٹ: تبریز میں دفاع مقدس کے چار گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تبریز میں دفاع مقدس کے چار گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔